مفتاح اسماعیل نے گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے لگا دیے

By | جون 17, 2022

مفتاح اسماعیل ن لیگ کی طرف سے پاکستان کے وزیر خزانہ ہیں۔ جیسے ہی ن لیگ کی حکومت آئی تو مفتاح اسماعیل کو سرکاری فلیٹ آلاٹ کردیا گیا۔ مفتاح اسماعیل جو کہ اس وقت پٹرول کے ریٹس اس وجہ سے بڑھا رہے ہیں کہ کہیں ملک دیوالیہ نہ ہوجائے اور صرف ایک مہینہ میں 86 روپے پٹرول مہنگا کرچکے ہیں اور یہ بھی کہ چکے ہیں کہ ہمارے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔ جب اُن کو سرکاری فلیٹ آلاٹ کیا گیا تو اُس سرکاری فلیٹ کی تزۓئین اور آرائش میں 48 لاکھ روپے لگادیے۔ ایسا ملک جہاں پر غریب عوام کے پاس کھانے کیلئے پیسے نہیں ہیں اُس ملک کا وزیر خزانہ شاہ خرچیوں میں مصروف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔