زونگ نمبر چیک کرنے کا طریقہ – زونگ نمبر معلوم کرنے کا آسان ترین طریقہ

By | مئی 1, 2022

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ ۔ اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ دوستو اِس آرٹیکل میں جو طریقہ آپ کو بتایا جائے گا اس طریقے سے آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ اپنی زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرسکتے ہیں۔ دوستو اگر آپ کو نہیں معلوم کہ زونگ نمبر کیسے چیک کرتے ہیں تو اس آرٹیکل کو مکمل ضرور پڑھیے گا۔
دوستو اس آرٹیکل میں جوطریقہ آپ کو بتا جائے گا ایک تو اس طریقہ سے آپ کو زونگ کی سم کا نمبر معلوم ہوجائے گا اور دوسرا آپ کا ایک روپیہ بیلنس بھی نہیں لگے گا۔
آیئے جانتے ہیں کیا ہے طریقہ زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرنے کا طریقہ۔
سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل فون کے ڈائلر میں چلے جانا ہے اور وہاں جا کے آپ نے ایک کوڈ ڈائل کرنا ہے۔

100#٭

یہ کوڈ ڈائل کرنے کے بعد اب آپ نے 1 لکھنا ہے اور سینڈ کے آپشن پر کلک کردینا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے ایک نمبر ڈائل کرنا ہے جو آپ کے قریب ترین ہو۔ اگر آپ کے پا س کوئی دوسری سم ہے تو وہ نمبر ڈائل کرلیں یا پھر اپنے کسی ایسے دوست کا نمبر ڈائل کرلیں جو آپ کے قریب ترین ہو۔اگر کوئی آپ سے دور بھی ہو تو ٹینشن والی بات نہیں ہے ۔آپ اپنے دوست کا نمبر لکھیں اور سینڈ کے آپشن پر کلک کردیں۔ جیسے ہی آپ سینڈ کے آپشن پر کلک کریں گے تو آپ کے اُس دوست کو پلیز کال می کا میسج چلا جائے گا جس کا نمبر آپ نے لکھا تھا۔اگر تو وہ آپ کے پاس ہے تو اُس سے جاکر پوچھ لو اپنا نمبر وہ بتا دے گا کیونکہ اُس کے پاس جو میسج آیا تھا اُس میں آپ کا نمبر بھی لکھا ہوا تھا۔
اگر کوئی دوست آپ سے دور ہے تو آپ اُسے کسی اور نمبر سے کال کرکے کہ سکتے ہیں کہ یار تیرے نمبر پر ایک میسج آیا ہوگا اُس میں میرا نمبر ہے زونگ کا وہ تو بتا دے تو وہ بتا دے گا۔ دوستو اُمید ہے آپ کو یہ ساری معلومات سمجھ آگئی ہوگی اگر آپ کو سمجھ نہیں آئی تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں ہم آپ کو دوبارہ تفصیل سے یہ طریقہ سمجھا دے گیں۔ شکریہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔