پی ایس ایل 8 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ جن جن شہروں میں کرکٹ ہوگی سب بتادیا

By | مئی 1, 2022

پی ایس ایل 8 کا شیڈول سامنے آگیا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا برینڈ پی ایس ایل ہے جسے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے۔

دوستو پی ایس ایل 8 کا آغاز بہت جلد ہونے والا ہے اور اس کا اعلان بھی ہوچکا ہے۔ اس بار پی ایس ایل پاکستان کے 4 بڑے شہروں میں کھیلا جائے کا جس میں لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی شامل ہیں۔

پی ایس ایل کا آغاز 15 فروری 2023 سے ہوگا اور اس کا اختتام 31 مارچ 2023 کو ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔