زونگ فری انٹرنیٹ – زونگ کی سم پر فری میں انٹرنیٹ استعمال کریں

By | مئی 8, 2022

اسلام علیکم دوستو اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ دوستو اس ویڈیو میں آپ کو بتا یا گیا ہے زونگ کی سم پر فری انٹرنیٹ چلانے کا طریقہ۔ دوستو بہت ہی آسان طریقہ ہے آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ زونگ کی سم پر فری میں انٹرنیٹ چلا سکتے ہیں۔
دوستو سب سے پہلے آپ کو ایک ایپ کی ضرورت پڑے گی جسے آپ نیچے موجود ڈائون لوڈ آپشن پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

دوستو اس کے بعد آپ نے اس ایپ کو اوپن کرنا ہے اور اس میں ایک فائل امپوٹ کرنی ہے۔ اس فائل کے امپوٹ ہونے کے بعد آپ نے سٹاٹ کے آپشن پر کلک کرنا ہے اس طرح سے آپ کا فری میں انٹرنیٹ چل جائے گا۔
امپوٹ کرنے والی فائل نیچے کلک کرکے ڈائون لوڈ کرلیں۔

فائل نمبر 1

فائل نمبر 2

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔